Translation by Shahid Anwar
Language Urdu
Reading Level 1
7
منو کو ایک نئی برساتی ملی۔ وہ فوراً برساتی پہن لینا چاہتا تھا۔ لیکن بارش کا کہیں نام و نشان نہیں تھا۔ وہ بے صبری سے بارش کا انتظار کرنے لگا ...... ایک دن ...... دو دن......
Translation by Fahmina Arshad
Language Urdu
Reading Level 1
21
لال برساتی ایک بچے عالی کی کہانی ہے۔ عالی کی می نے اسے ایک لال برساتی لاکر دی ہے۔ برساتی پہننے کے لئے اُسے بارش کا انتظار تھا۔ وہ ہر روز بارش کا انتظار کرتا کہ بارش ہو تو وہ اپنی نئی لال برساتی پہنے۔ آخر کار ایک دن بارش ہوگئی وہ خوشی خوشی باہر بھاگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ خوشی سے بارش میں بھیگنے لگا اور اپنی لال برساتی بالکل بھول گیا۔
Translation by Kausor Khan
Language Urdu
Reading Level 1
50
منو کے کے پاس ایک سرخ برساتی تھی . جسے پہننے کے لے وہ بیچین تھا، پر بارش نے اُسکو بہت انتضار کرایا.